ترک حکام کا کہنا ہے کہ ترک
فوج نے شام کے سرحدی قصبے جرابلس میں داعش
کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے جس
میں جنگجوؤں پر راکٹ لانچر سے 224 راکٹ داغے گئے اور
ترک فضائیہ نے بھی بمباری بھی کی، اس کے
علاوہ ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغی بھی جرابلس کی جانب پیش قدمی کر رہے ہیں
0 comments:
Post a Comment