عراق کا دوسرا بڑا شہر موصل جو کہ داعش کے قبضہ میں ہے جس
کو آزاد کروانے کے لیے عراقی کرد ملیشیا "البیشمرکہ" نے پیش قدمی شروع
کی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں کچھ دیہات کو وہ آزاد کروانے میں کامیاب ہو گئے
ہیں اور اب انہوں نے موصل شہر کے مشرق میں
واقع نواحی دیہات میں سے ایک گاؤں "قرقش" کے گھروں میں مورچے سنبھال لئے
ہیں، قرقش گاؤں پر قبضے کے دوران 10 کردی
فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
Wednesday, August 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment