سعودی عرب کے نائب ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر براک
اوباما کے ایلچی برائے داعش مخالف مہم برٹ میکفورڈ سے جدہ میں ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے مشرق
وسطیٰ کی تازہ صورت حال پر تبادلہ خیال کرنے کے علاوہ داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد
کی جنگی مہم میں سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعاون اور رابطہ کو مزید بڑھانے پر بات چیت کی ہے۔
Wednesday, August 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment