افغانستان
کے صوبہ ہرات سے ایک ایرانی ایجنٹ "قربان غلامپور" کو حراست میں لےلیا گیا ہے۔ جس پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ خود بھی شام کی جنگ میں بشار الاسد کی
وفاداری میں لڑتا رہا ہے اور اب وہ افغانستان میں شام کی جنگ کے لیے جنگجو بھرتی
کرنے کے مشن میں مصروف تھا۔
0 comments:
Post a Comment