گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشاؤں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اس دوران ملیشاؤں کے تقریبا 1654 ارکان ہلاک اور 2000 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ان حملوں کے ذریعے دارالحکومت صنعاء کے وسط میں فرسٹ آرمرڈ بریگیڈ کے کیمپ میں باغیوں کو براہ راست نقصان پہنچایا گیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment