فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے
مرکزی انتخابی کمیٹی میں تنظیم کے نمائندے شیخ حسین ابو کویک
کو گرفتار کرلیا ہے۔ تنظیم کا کہنا ہے کہ یہ گرفتاری 8 اکتوبر
کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج پر
اثر انداز ہونے کی کوشش ہے۔
Thursday, August 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment