• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 26, 2016

    یہودی شرپسندوں کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری


    یہودی آبادکاروں کی طرف سے مسلمانوں کے مقدس مذہبی مقام قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ  جاری ہے۔جنہوں نے کل جمعرات کو دن بھر مسجد اقصیٰ میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کی ہے اور ان  کو اسرائیلی پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی شرپسندوں کی جانب سے قبلہ اول کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top