اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد
مشعل نے قطر کے دورے پر آئے روسی نائب وزیرخارجہ
میخائل بوگڈانوف سے ٹیلیفون پر بات چیت کی
جس کے دوران انہوں نےمسئلہ فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا
۔
Wednesday, August 17, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment