تازہ ترین > ایران > امریکی ڈرون طیارہ ایرانی حدود میں داخل ایران امریکی ڈرون طیارہ ایرانی حدود میں داخل ایران نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا کے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے نے ایران کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ جسے ایرانی فوج نے وارننگ دی، جس کے بعد وہ واپس افغانستان چلا گیا۔ 8/30/2016 04:44:00 PM ایران
0 comments:
Post a Comment