• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 29, 2016

    اسرائیلی عقوبت خانوں میں انتظامی حراست کے تحت 750 فلسطینی پابند سلاسل


    فلسطین میں سرکاری  طورپر جاری  کردہ ایک رپورٹ  کے مطابق صہیونی فوج اور پولیس نے  بغیر کسی جرم یا الزام کے انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت  750 فلسطینیوں کو گرفتار کرکے عقوبت خانوں میں ڈالا  ہواہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی عقوبت خانوں میں انتظامی حراست کے تحت 750 فلسطینی پابند سلاسل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top