• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, August 20, 2016

    امریکن اتحاد کی"الحسکہ" میں شامی فوج پر بمباری

    امریکی محکمہ دفاع  کا کہنا ہے کہ امریکا کی قیادت میں قائم عالمی اتحاد نے شام کے شہر الحسکہ میں کرد فورسز کی معاونت اور اس کے دفاع کے لیے جنگی طیارےاور فوجی مشیر روانہ کردیے ہیں۔ دوسری جانب اتحادی طیاروں نے الحسکہ میں  شامی فوج کے مراکز پر بمباری بھی کی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکن اتحاد کی"الحسکہ" میں شامی فوج پر بمباری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top