شام کے سرحدی شہر
جرابلس میں ترک فوج کے آپریشن پر امریکہ
نے شدید مخالفت کی ہے دوسری جانب ترکی نےجرابلس میں جاری فوجی آپریشن کا بھرپور دفاع کیا ہے ترکی کا کہنا ہے کہ شام میں جنگجوؤں کے خلاف ترک فوج
کی کارروائی پر کسی کو ناک چڑھانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
0 comments:
Post a Comment