• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 24, 2016

    شام میں فضائی کاروائی کی درخواست ایران نے کی تھی

    ایران کے سینیئر عسکری عہدیدار "ایڈمرل علی شمخانی" نے کہا ہے کہ  جب ہم نے دیکھا کہ شامی سرکاری فوج کو شمالی شہر حلب میں باغیوں کے خلاف لڑائی میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے تو ہم نے روسی فوج سے درخواست کی تھی کہ حلب میں فضائی کاروائی کریں ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام میں فضائی کاروائی کی درخواست ایران نے کی تھی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top