• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 19, 2016

    روس کے تعاون کے بغیر شام کے تنازعہ کا حل ممکن نہیں:ترک وزیر خارجہ

    ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ روس خطے میں ہمارا دوست ملک ہے  جس کے تعاون کے بغیر شام کے تنازعہ کا حل نہیں ہو سکتا، ان کا مزید کہنا تھا کہ روس کے ساتھ تعلقات کشیدہ ہوتے وقت جن ممالک نے ہمیں تعلقات کی بحالی کا مشورہ دیا تھا اب وہی ممالک بے چین نظر آرہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: روس کے تعاون کے بغیر شام کے تنازعہ کا حل ممکن نہیں:ترک وزیر خارجہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top