• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 17, 2016

    قطرکے وزیر خارجہ کی روسی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ ملاقات


    قطرکے وزیر خارجہ سلطان بن سعدالمریخی نے روسی صدر کے خصوصی ایلچی  میخائل کے ساتھ ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات  کو مزید بڑھانے کے علاوہ علاقائی اور بین الاقوامی امورپر تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر خارجہ کی روسی صدر کے خصوصی ایلچی کے ساتھ ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top