• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, August 16, 2016

    سعودی عرب پر ایرانی میزائلوں سے حملوں کا انکشاف


    ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایرنا‘‘ نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر’’زلزال 3‘‘ نامی جن میزائلوں سے حملہ کیا تھا وہ ایرانی ساختہ تھے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: سعودی عرب پر ایرانی میزائلوں سے حملوں کا انکشاف Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top