• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 15, 2016

    یمن میں اسکول کو نہیں حوثیوں کے تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا : عسیری


    سعودی وزیر دفاع  کے مشیر اور عرب اتحادی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل احمد عسیری نے واضح کیا ہے
     کہ اتحادی طیاروں نے یمن کے شمال میں حیدان کے علاقے میں باغیوں کے دعوے کے مطابق کسی اسکول کو نہیں بلکہ حوثیوں کے ایک تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا۔ مزید انہوں نے  کہا کہ یہ لوگ لڑائی کے لیے بچوں کو بھرتی کرتے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں اسکول کو نہیں حوثیوں کے تربیتی مرکز کو نشانہ بنایا : عسیری Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top