فلسطینی وزارت تعلیم کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے غرب اردن میں طبع کی گئی
کتابوں کو غزہ میں طلباء تک پہنچنے سے روک دیا ہے جس کے نتیجے میں لاکھوں کی تعداد
میں طلباء نصابی کتب سے محروم ہیں۔
Monday, August 29, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment