ترکی کے ساتھ شام کے سرحدی شہر جرابلس پر داعش کے جنگجوؤں کا قبضہ ہے
جو آئے دن جرابلس کے بالمقابل ترک قصبے پر
مارٹر گولے فائر کرتے رہتے ہیں جس کی وجہ سے ترک پولیس نے وہاں کے مکینوں کو اپنے
جان و مال کے تحفظ کے پیش نظر قصبہ خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ترک وزیر خارجہ "مولود جاوش اوغلو" نے کہا ہے کہ ہم
جرابلس میں کاروائی کے لیے ہر طرح کی امداد فراہم کریں گے۔
0 comments:
Post a Comment