• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 24, 2016

    عراق میں سعودی سفیر کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث ایرانی ایجنٹس


    عراق میں شیعہ ملیشیاؤں کی جانب سے سعودی سفیر ثامر السبہان کو ہلاک کرنے کے منصوبے نے  واضح کردیا ہے کہ یہ فرقہ وارانہ ملیشیائیں   کس حد تک تہران کے پیروکار ہیں۔ بالخصوص خراسان کے زیر انتظام ایک گروپ کے رکن نے اقرار کیا کہ ہلاکت کا منصوبہ ایرانی انٹیلی جنس کے ایک افسر نے تیار کیا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق میں سعودی سفیر کے قتل کی منصوبہ بندی میں ملوث ایرانی ایجنٹس Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top