• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, August 30, 2016

    قطر کے سفیر کی سوڈان کے وزیر خارجہ سے ملاقات


    قطر کے سفیر راشد بن عبدالرحمن نعیمی سے سوڈان کے وزیر خارجہ کمال اسماعیل سعید  نے ملاقات کی جس کے دوران انہوں نے  دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے اور مشترکہ اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے سفیر کی سوڈان کے وزیر خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top