اقوام متحدہ اور جوہری
ہتھیاروں کے انسداد کے عالمی ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک مشترکہ تحقیقاتی
رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ شام میں سرکاری فوج اور شدت پسند تنظیم داعش دونوں نہتے شہریوں پر کیمیائی ہتھیاروں کے
حملے میں ملوث ہیں، اس رپورٹ پر ایک سال سے کام جاری تھا جس میں شام میں سات
مقامات پر کیے گئے 9 مہلک حملوں کی تحقیقات کرکرنا تھا۔
Thursday, August 25, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment