• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 25, 2016

    امریکی وزیرخارجہ کی خلیجی ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات


    امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے  یمن  میں اقوام متحدہ کے سفیراسماعیل ولد شیخ احمد کی موجودگی میں خلیجی ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات کی جس میں انہوں نے علاقائی مسائل بالخصوص یمن اور عراق کے بحرانوں کے حل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی وزیرخارجہ کی خلیجی ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top