• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 18, 2016

    کردستان کی حکومت نے عراقی وزیراعظم کا مطالبہ مسترد کر دیا

    عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے کرد بیشمرکہ فورس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موصل کی جانب اپنا دائرہ وسیع نہ کرے خواہ اس کی پیش قدمی نینوی کے معرکے میں شریک عراقی فوج کی سپورٹ کے لیے ہو، تاہم کردستان کی حکومت نے اس مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے باور کرایا ہے کہ سہل نینوی میں پیش قدمی جاری رہے گی۔ کردستان حکومت نے اپنے زیر کنٹرول آنے والے علاقوں سے انخلاء کو بھی مسترد کر دیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: کردستان کی حکومت نے عراقی وزیراعظم کا مطالبہ مسترد کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top