• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 24, 2016

    شام: الحسکہ میں شامی فوج اور کرد جنگجوؤں کا جنگ بندی پر اتفاق

    شامی فوج اور کرد جنگجوؤں نے شام کے  شمال مشرقی شہر الحسکہ میں ایک ہفتےکی جھڑپوں کے بعد جنگ بندی  پر  اتفاق کر لیا ہے ، اس معاہدے میں جنگ بندی اور تمام مسلح فورسز کا انخلاء  بھی شامل ہے اور یہ جنگ بندی روس کے فوجی حکام کی نگرانی میں طے پائی گئی  ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام: الحسکہ میں شامی فوج اور کرد جنگجوؤں کا جنگ بندی پر اتفاق Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top