• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 15, 2016

    دو امریکی عسکری ماہرین مسافر طیاروں کی فائنل ڈیل کے لیے ایران میں

    مختلف ایرانی ذرائع کے مطابق چند دن پہلے  9 ارکان پر مشتمل ایک امریکی وفد ایرانی دارالحکومت تہران کے دورے پر پہنچا  ہے جس میں خفیہ مذاکرات کے ذریعے ایران کو بوئنگ کمپنی کے 100 مسافر طیاروں کی فروخت کی ڈیل کو فائنل کیا جائے گا، تاہم قابل ذکر بات یہ ہے کہ وفد میں اقتصادی ،قانونی ماہرین اور  بوئنگ کمپنی کے ذمہ داران  کے علاوہ  دو عسکری ماہرین بھی شامل ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: دو امریکی عسکری ماہرین مسافر طیاروں کی فائنل ڈیل کے لیے ایران میں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top