• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, August 16, 2016

    یمن: عدن میں شدت پسند تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار

    یمن کے شہر عدن میں پولیس نے المنصورہ کے علاقے میں کار بم دھماکے کی کارروائی کو ناکام بناتے ہوئے اس میں ملوث 3 افراد کو گرفتار کرلیا جن کا تعلق شدت پسند تنظیم داعش سے ہے،گرفتار کیے جانے والوں میں ایک "عبودی" نامی شخص بھی شامل ہے جو  عدن میں دھماکوں اور قتل کی کارروائیوں میں ملوث ہونے کے سبب سیکورٹی اداروں کو مطلوب خطرناک ترین دہشت گردوں میں سے ایک ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: عدن میں شدت پسند تنظیم کا اہم کمانڈر گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top