تازہ ترین > شام > ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں کا جرابلس پر قبضہ ترکی شام ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں کا جرابلس پر قبضہ ترکی کے حمایت یافتہ شامی باغیوں نے شام کے شمالی شہر جرابلس کو داعش کے جنگجوؤں کے قبضے سے آزاد کرانے کا دعویٰ کیا ہے،کہا یہ جارہا ہے کہ داعش کے جنگجو جنوب مغرب میں واقع سرحدی شہر الباب کی جانب راہ فرار اختیار کر گئے ہیں۔ 8/25/2016 05:02:00 PM ترکی شام
0 comments:
Post a Comment