• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 18, 2016

    امریکا اور کینیڈا سے مزید 233 یہودی فلسطین منتقل


    اسرائیلی ریاست کی جانب سے دنیا بھر سےیہودیوں کو لانے اور غیرقانونی طورپر فلسطین میں آباد کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ دنیا بھر سے یہودیوں کی فلسطین منتقلی کی تازہ مہم کے دوران امریکا اور کینیڈا سے تعلق رکھنے والے 233 یہودی فلسطین میں پہنچ گئے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکا اور کینیڈا سے مزید 233 یہودی فلسطین منتقل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top