• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, August 18, 2016

    یمن: گزشتہ ایک ہفتے میں ملیشاؤں کے 1654 ارکان ہلاک

    گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یمن میں حوثی اور معزول صدر صالح کی ملیشاؤں کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے اس دوران ملیشاؤں کے تقریبا 1654 ارکان ہلاک اور 2000 کے قریب زخمی ہوئے ہیں ان حملوں کے ذریعے دارالحکومت صنعاء کے وسط میں فرسٹ آرمرڈ بریگیڈ کے کیمپ میں باغیوں کو براہ راست نقصان پہنچایا گیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: گزشتہ ایک ہفتے میں ملیشاؤں کے 1654 ارکان ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top