ایرانی پاسداران انقلاب کے سینیر عہدیدار اور شام
میں ایرانی فوج کے کمانڈر جنرل" محمد علی فلکی" نے اعتراف کیا ہے کہ ایران
نے "جنرل قاسم سلیمانی" کی کمان میں
’’شیعہ فریڈم آرمی‘‘ کے نام سے ایک فوج تشکیل دے رکھی ہے جو اس وقت تین اہم محاذوں عراق، شام اور یمن میں
لڑائی میں شامل ہے، ان کا کہنا تھا کہ اس میں صرف ایرانی ہی نہیں بلکہ ان خطوں کے لوگ بھی
شامل ہیں جہاں یہ آرمی لڑائی میں شریک ہے۔
Friday, August 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment