امریکا
نے شام کے سرحدی شہر جرابلس میں ترکی اور
ترک حامی جنگجوؤں کی کرد فورسز کے خلاف لڑائی کی مخالفت کرتے ہوئے اسے بند کرنے کا
مطالبہ کیا، امریکا کا کہنا تھا کہ آپریشن
میں عالمی اتحادیوں کی ہم آہنگی نہ ہونے سے شدت پسند گروپ داعش کو فائدہ پہنچ سکتا
ہے۔
0 comments:
Post a Comment