ترکی نے اسرائیل کے ساتھ تصفیہ کا معاہدہ پارلیمنٹ میں پیش کر دیا
ترکی
نے اسرائیل کے ساتھ تصفیے کے معاہدے کو منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کر دیا ہے،اس
معاہدے کے تحت اسرائیل کی جانب سے ترکی کو 25 روز کے اندر 2 کروڑ ڈالر ادا کیے
جائیں گے اور اس کے ساتھ تمام قانونی مقدمات کو بھی ختم کردیا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment