شام اور ترکی کے درمیان قائم سرحدی راہداری "اطمہ"
پر 600 باغی جنگجو حلب میں ایک نئی مہم پر جانے کی تیاری کر رہے تھے کہ اس دوران
ایک خودکش بمبار ان کی صفوں میں گھس کر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 35
افراد ہلاک گئے ہیں اکثریت کا تعلق "جیش الحر" سے ہے اور بڑی تعداد میں زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے
اکثر کی حالت تشویش ناک ہے۔
Monday, August 15, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment