• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 29, 2016

    یمن: عدن میں داعش کا خودکش حملہ، 60 اہلکار ہلاک

    یمن کے شہر عدن میں داعش کے  خودکش حملہ آور نے بارودی مواد سے بھری گاڑی کو فوجی کیمپ سے ٹکرا دیا، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ فوج کے تربیتی کیمپ کی عمارت زمین بوس ہوگئی، دھماکے کے نتیجے میں 60 اہلکار ہلاک اور  کا فی تعداد میں  شدید زخمی ہوگئے ہیں جن میں سے اکثر کی حالت تشویش ناک ہے، زخمیوں کو 3قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیاہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن: عدن میں داعش کا خودکش حملہ، 60 اہلکار ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top