ایرانی وزارت دفاع کے
ترجمان "بہرام قاسمی" نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ روس کا اب ایران
میں کو ئی اڈہ نہیں اور نہ ہی روسی فوج ایران کے کسی مقام پر موجود ہے، تاہم
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر "علی لاریجانی"
نے وزارت دفاع کے اس موقف کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس
اب بھی شام میں کاروائیوں کے لیے ایران کے جنوبی شہر ہمدان میں قائم ایک فوجی اڈے
کو استعمال کر رہا ہے۔
Wednesday, August 24, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment