• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 29, 2016

    قطرکے وزیر اعظم کی کویتی ہم منصب سے ملاقات


    قطرکے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے کویت کے وزیر اعظم شیخ جابر المبارک حمد الصباح سے ملاقات کی جس میں انہوں نے  دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطرکے وزیر اعظم کی کویتی ہم منصب سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top