عراقی سرکاری فوج اور
انسداد دہشت گردی کے خصوصی یونٹیس نے مشترکہ آپریشن کے ذریعے موصل کے اہم شہر
القیارہ کو داعش کے قبضہ سے آزاد کرانے کے
لئے مختلف اطراف سے فوجی کارروائی کا آغاز کیا ہے، یہ شہر
انتہائی فوجی اہمیت کا شہر ہے ۔
عراقی حکام کا کہنا ہے
کہ ہماری کوشش ہے کہ عام شہری زیادہ سے زیادہ محفوظ رہیں کیونکہ جنگجو ان کو بطور ڈھال استعمال کر سکتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment