انسانی
حقوق کی بین الاقوامی تنظیم "ایمنسٹی انٹرنیشنل" نے حال ہی میں جاری
کردہ اپنی ایک رپورٹ میں دعوٰی کیا ہے کہ شام کی جیلوں میں مبینہ طور پر منظم تشدد
کے سبب 18 ہزار قیدی ہلاک ہوئے، رپورٹ کے مطابق یہ ہلاکتیں 2011ء سے 2015ء کے درمیان
ہوئیں، ایمنسٹی کے مطابق یہ رپورٹ 65 ایسے افراد کی یاداشتوں کی بنیاد پر تیار کی
گئی جنہیں جیلوں میں تشدد کا سامنا رہا۔
Thursday, August 18, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment