تازہ ترین > شام > روس نے سمندر سے 3 میزائل شام میں داغے ایران شام روس نے سمندر سے 3 میزائل شام میں داغے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ ہماری فوج نے شام میں اپوزیشن کے ٹھکانوں پر بمباری کے لیے ایرانی فوجی اڈوں کے استعمال کے بعد بحیرہ روم میں موجود جنگی جہازوں سے شام میں مختلف اھداف پر تین کروز میزائل حملے کیے گئے ہیں۔ 8/20/2016 05:35:00 PM ایران شام
0 comments:
Post a Comment