• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 29, 2016

    یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں کا وفد عراق میں

    عراق کے پارلیمانی ذرائع  کے مطابق  یمن کی آئینی حکومت کے خلاف برسر پیکار حوثی باغی ملیشیا کا ایک وفد" محمد عبد السلام" کی قیادت میں دارلحکومت بغداد پہنچا ہے، جس میں  حوثی وفد عراقی وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری سمیت دیگر مرکزی عہدیداروں سے مذاکرات کرے گا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں برسر پیکار حوثی باغیوں کا وفد عراق میں Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top