• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 15, 2016

    نیتن یاھو کا حماس پر عالمی تنظیم کے فنڈز چوری کرنے کا بے بنیاد الزام


    اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ترجمان سامی ابو زہری نےاسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حماس نے عالمی امدادی ادارےUNDP کے فنڈز قبضے میں لے کر جماعتی مقاصد کے لیے استعمال کیے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیتن یاھو کا حماس پر عالمی تنظیم کے فنڈز چوری کرنے کا بے بنیاد الزام Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top