عراقی سرکاری فوج اور کرد سیکورٹی فورسز نے داعش کے زیر قبضہ عراق کے دوسرے بڑے شہر موصل کی
جانب پیش قدمی شروع کر دی ہے اور متعدد دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جس میں انہیں امریکی
اتحاد کی فضائی مدد بھی حاصل ہے، کرد فورس کے ایک کمانڈر کے مطابق اس کاروئی میں
پانچ ہزار فوجی جوان حصہ لے رہے ہیں ۔
Monday, August 15, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment