• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, August 24, 2016

    مصر میں گرفتار فلسطینیوں کی رہائی فلسطینی سفارتخانے کی ذمہ داری ہے:بحر


    فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے  قاہرہ کی ایک جیل میں بند چار فلسطینیوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مغویوں کی رہائی قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے کی ذمہ داری ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر میں گرفتار فلسطینیوں کی رہائی فلسطینی سفارتخانے کی ذمہ داری ہے:بحر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top