• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, August 19, 2016

    یمن میں تعز کا محاصرہ ختم ہونے کے قریب

    یمن میں سرکاری فوج عوامی مزاحمت کاروں اور اتحادی طیاروں کی معاونت سے  تعز کے محاذ پر اہم کامیابیوں کو یقینی بنا رہی ہے،اس دوران تعز سے باغیوں کی فورسز کے فرار اور انخلاء کا سلسلہ جاری ہے جس سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ عنقریب شہر کامحاصرہ ختم ہو جائے گا۔
    یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر "سمیر الحاج" نے تعز شہر کے مغربی حصے کو کھولنے کے کے مشن میں پہلے مرحلے کے کامیاب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یمن میں تعز کا محاصرہ ختم ہونے کے قریب Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top