ترکی کے سرحدی علاقے جرابلس میں ترک فوج کی جانب سے جاری آپریشن
ترکی اور کرد افواج کے درمیان ہونے والے معاہدے کی وجہ سے روک دیا گیا ہے اور
امریکہ نے اس کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں داعش کے خلاف جنگ پر مزید توجہ
مرکوز کرنے کی ضرورت ہے اور یہ امید ظاہر
کی ہے کہ یہ کمزور معاہدہ مضبوط ہو جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment