روس نے اپنے جنگی جہاز ایرانی ہوائی اڈے پر منتقل کر دیئے
روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روس نے اسٹریٹجک اہمیت کے حامل
بمبار طیارے ایران کے مغربی شہر ہمدان کے ہوائی اڈے پر منتقل کر دیئے ہیں جن کی منتقلی کا مقصد یہ ہے کہ شام میں "انتہا پسند مسلح افراد" کو نشانہ
بنانے کے لیے طویل مسافت کو 60 فیصد تک کم کرنا ہے۔
0 comments:
Post a Comment