سعودی عرب کے شہر جدہ
میں آئندہ دو روز کے بعد خلیجی ممالک ، امریکا
اور برطانیہ کے وزراء خارجہ کے درمیان یمن کے بحران پر بات چیت کرنے کے لئے اجلاس ہورہاہے
جس کے دوران کویت میں اقوام متحدہ کے زیر نگرانی امن مذاکرات کو باغیوں کی جانب
سے ناکام بنا دینے کے بعد ملک میں عسکری کارروائیوں کے اضافہ پر بھی بات چیت کریں گے۔
Wednesday, August 24, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment