• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, August 15, 2016

    یہودی شرپسندوں کے دھاوے قبلہ اول کو تقسیم کرنے کی مذموم سازش


    اسلامی تحریک مزاحمت ’’حماس‘‘ کے سیاسی شعبے کے رکن اور جماعت کے ترجمان عزت الرشق نے یہودی آباد 
    کاروں کے روز مرہ کی بنیاد پر مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہودی  غاصب کی طرف سے قبلہ اول پر یلغار مقدس مقام کو تقسیم کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی شرپسندوں کے دھاوے قبلہ اول کو تقسیم کرنے کی مذموم سازش Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top