سعودی عرب کی قیادت میں
قائم عرب اتحادی فوج نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کے ٹھکانوں پر 13 فضائی حملے کیے جن میں بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود تباہ کر دیا گیا
اور دشمن کو کافی زیادہ جانی اور مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
دوسری جانب تعز میں ہونے والی شدید لڑائی کے دوران حکومتی فورسز اور اس کی حامی ملیشیا نے 52 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
دوسری جانب تعز میں ہونے والی شدید لڑائی کے دوران حکومتی فورسز اور اس کی حامی ملیشیا نے 52 باغیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
0 comments:
Post a Comment